خبریں

, شاہ محمود قریشی, میں نے پورا تعاون کیا لیکن سیاسی انتقام لیا جارہا ہے


اسلام آباد : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے پورا تعاون کیا لیکن سیاسی انتقام لیاجارہا ہے، میں اپنی جگہ پر قائم ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہایف آئی اے کے پاس مزید جسمانی ریمانڈ کی کوئی وجہ نہیں، ناانصافی اورقانون کی حق تلفی کی جارہی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کوئی ثبوت نہیں دے سکی، میرا حق ختم کیا جارہاہے، میرے خلاف کچھ ثابت نہیں کیا جارہا۔

پی ٹی آئی وائس چیئرمین نے مزید کہا کہ میں نے پورا تعاون کیا لیکن سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، میں میں اپنی جگہ پر قائم ہوں۔

Comments





Source link

Author

Related Articles

Back to top button