نثری نظم
بےشعور اِس کی بانہوں کی گرماہٹ
سہہ نہیں پاتے
سست مزاجوں پہ یہ نیند کے
در کھول دیتی ہے
کتاب کا انتخاب
شخصیت کا عنوان ہوتا ہے
ایک اچھی کتاب پورا سال مانگتی ہے
Author
URL Copied
نثری نظم
بےشعور اِس کی بانہوں کی گرماہٹ
سہہ نہیں پاتے
سست مزاجوں پہ یہ نیند کے
در کھول دیتی ہے
کتاب کا انتخاب
شخصیت کا عنوان ہوتا ہے
ایک اچھی کتاب پورا سال مانگتی ہے