خبریں
القسام بریگیڈ مزید دو خواتین قیدیوں کی رہائی کے لیے تیار ہے: ترجمان

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کے مطابق وہ دو خواتین قیدیوں انہی طریقہ ہائے کار کے ذریعے رہا کرنے کے لیے تیار ہیں جیسے دو امریکی قیدیوں کو گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔
Author
URL Copied



