خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ/ اردو ورثہ


ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر مچل مارش الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

Comments





Source link

Author

Related Articles

Back to top button