منتخب کالم

ایوان بالا: اپوزیشن نے پیکا ایکٹ کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیں/ رانا Ù�رحان اسلم



ایوان بالا کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینٹ سردار سیدال خان ناصر کی زیر صدارت ہوا۔ پیکا ایکٹ کی منظوری پر اپوزیشن نے کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیں، چیئرمین ڈائس کے سامنے جمع ہو کر بھی احتجاج کیا۔ اپوزیشن ارکان عمران خان کی تصاویر لیکر ایوان میں آئے۔ حکومتی رکن سینیٹر افنان اللہ نے چیئرمین سے مطالبہ کیا کہ سزا یافتہ شخص کی تصاویر ایوان میں لانے سے روکا جائے۔ اجلاس میں پیکا ایکٹ کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان لابی میں آئیں اور صحافیوں کے ساتھ گفتگو کی اور پیکا ایکٹ کی منظوری پر میڈیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔





Source link

Author

Related Articles

Back to top button