بوسۂ نزع
سیاہ بختی کا وار تو دیکھو
یہ میرے ماتھے سے
تمہارا وہ آخری بوسہ بھی چرا لے گئی
جو مجھے شفایاب کردیتا
بالکل یونہی جیسے
کسی گنہگار کے لبوں سے
نزع کے عالم میں وہ کلمہ چھن جائے
جو مغفرت کا سبب ہو
Author
URL Copied
بوسۂ نزع
سیاہ بختی کا وار تو دیکھو
یہ میرے ماتھے سے
تمہارا وہ آخری بوسہ بھی چرا لے گئی
جو مجھے شفایاب کردیتا
بالکل یونہی جیسے
کسی گنہگار کے لبوں سے
نزع کے عالم میں وہ کلمہ چھن جائے
جو مغفرت کا سبب ہو