منتخب کالم

بجٹ پر بحث: وفاقی وزیر حکومتی ارکان سے مشاورت کرتے رہے/ عزیز علوی



قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکانِ قومی اسمبلی نے عام بحث میں حصہ لیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ایوان میں اپنی نشست پر موجود تھے جنہوں نے ارکان کی بجٹ پر تقاریر توجہ سے سنیں۔ سید نویدِ قمر نے معیشت، زراعت اور کسانوں کے فوائد کو پیش نظر رکھتے ہوئے بجٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ بجٹ اجلاس میں بلال اظہر کیانی پہنچے تو ان کے ساتھی ارکان نے انہیں وزیر مملکت برائے خزانہ کا منصب ملنے پر مبارکباد دی۔ بجٹ پر تقاریر کے دوران وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری حکومتی ارکان قومی اسمبلی ملک ابرار احمد ، انجم عقیل خان ، راجہ خرم نواز کے ساتھ مشاورت کرتے رہے۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان کی نشست پرآ کر تقریر کرتے رہے۔





Source link

Author

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button