چڑیا بولی
دانہ دو
بلی بولی
کھانا دو
اُمامہ بولی
نو نو نو
پہلے ہاتھ
اور منھ دھو لو
پھر تم
بسم اللّٰہ پڑھو
اب چھوٹا سا
لُقمہ لو
جتنی بھوک ہو
اُتنا لو
جب کھا لو
رب کا شکر
ادا کرو
Author
Tags
بچوں کی نظمیں
URL Copied
چڑیا بولی
دانہ دو
بلی بولی
کھانا دو
اُمامہ بولی
نو نو نو
پہلے ہاتھ
اور منھ دھو لو
پھر تم
بسم اللّٰہ پڑھو
اب چھوٹا سا
لُقمہ لو
جتنی بھوک ہو
اُتنا لو
جب کھا لو
رب کا شکر
ادا کرو