خبریں

ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف نیدرلینڈز نے ٹاس جیت لیا


کولکتہ: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس لیا ہے۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کا میچ بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر شکیب الحسن کو بولنگ کی دعوت دی۔

Comments





Source link

Author

Related Articles

Back to top button