غزل

غزل | کچھ بھی ہونے کا مجھ کو ڈر کم ہے | محمد عامر اعوان

غزل

کچھ بھی ہونے کا مجھ کو ڈر کم ہے

شکر ہے دور کی نظر کم ہے

میرے اپنے معانی ہوتے ہیں

ویسے دنیا کو مختصر کم ہے

میرا تصویر سے معاملہ ہے

مجھے دیوار کی خبر کم ہے

ہم توازن سے اڑ نہیں سکتے

ہم پرندوں کا ایک پر کم ہے

سوچنے والے کا دماغ نہیں

دیکھنے والے کی نظر کم ہے

Author

  • توحید زیب

    روحِ عصر کا شاعر ، جدید نظم نگار ، نظم و غزل میں بے ساختگی کے لیے مشہور

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest

0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Related Articles

Back to top button
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x