نظم

امن | افتخار بخاری

امن

امن کوئی فاختہ ہے

نہ شاخ زیتون 

امن وہ ہاتھ ہیں

جو بم بنانے سے انکار کرتے ہیں

Author

Related Articles

Back to top button