اُردو ادببچوں کا ادبتحقیقی کالم

بچوں کے اردو ادب پر جامعاتی تحقیق

فہرست مقالات برائے ایم فل

صفحات دورانیہ جامعہ زیرنگرانی مقالہ نگار عنوان شمار
یادہانی: یہ فہرست صرف ایم فل کے مقالات کا اشاریہ ہے۔ پی ایچ ڈی کے مقالات کی فہرست جلد پیش کی جائے گی۔
208 2004ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریاض قدیر غلام عباس اردومیں بچوں کا اسلامی ادب: قیام پاکستان سے1977ء تک 1
236 2000ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمود الرحمن فریدہ گوہر پنجاب میں بچوں کے اردو رسائل (1947ء تا 1999ء) 2
346 2022ء جامعہ کراچی خالد امین اعظم طارق کوہستانی پاکستان میں بچوں کے اردو رسائل  1971ء تا 2000ء 3
2017ء 2015ء گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد حافظہ نورین فاطمہ اردو میں بچوں کا ادب (اکیسویں صدی میں) 4
2021ء لاہور لیڈیز  یونیورسٹی ندیم اکیسویں صدی میں بچوں کا نثری اردو ادب: تحقیقی و تنقیدی جائزہ 5
2022ء 2020ء انسٹی ٹیوٹ آف سدرن، ملتان ڈاکٹر منور امین صائمہ بتول جنوبی پنجاب  کے ادب اطفال میں "علی عمران ممتاز” کی خدمات کا تحقیقی جائزہ 6
2022ء 2020ء گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد محمد افضل حمید صبا تاج پاکستان رائٹرز پوائنٹ کی ادبی خدمات 7
154 2019ء رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی انسہ احمد سعید راحت صباح بانو اسمعیل میرٹھی اور صوفی تبسم کی بچوں کی شاعری کا تقابلی جائزہ 8
140 2018ء رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلم ضیا نفیس شہزاد اشتیاق احمد کی ناول نگاری 9
250 2017ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد قاسم انجم آرا اے حمید اور بچوں کا ادب 10
290 2020ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ظفر حسین ظفر مہرین صبا محمد افتخار کھوکھر اور بچوں کا ادب کا تجزیاتی مطالعہ 11
180 رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی منطور احمد طاہر ارم ہما بچوں کے لیے اردو شاعری میں پیغام عمل 12
220+ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی صفدر رشید لیاقت سلام راؤ احمد عدنان طارق اور بچوں کا ادب (تجزیاتی مطالعہ) 13
160 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی علی رضا بچوں کے ادب میں احمد عدنان طارق کی خدمات 14
450 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی شازیہ رزاق حنا نفیس رسالہ پھول اور بچوں کا ادب 1990ء تا 2014ء 15
دی ویمن یونیورسٹی، ملتان شاہدہ رسول معصومہ بتول محمد شعیب مرزا بطور مدیر ادبی اور صحافتی خدمات 16
220 2021ء 2019ء گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد غزالہ کشور ادب اطفال کے فروغ میں نوشاد عادل کا کردار 17
2017ء 2015ء گورنمنٹ یونیورسٹی، فیصل آباد محمد جنید مجیب نذیر انبالوی اور بچوں کا ادب 18
2019ء گورنمنٹ یونیورسٹی، فیصل آباد محمد افضل حمید محمد  جواد احمد عبد الرشید فاروقی اور بچوں کا ادب 19
2019ء گورنمنٹ یونیورسٹی، فیصل آباد عامر خان علی اکمل تصور کی  ادب اطفال میں خدمات 20
1998ء جامعہ کراچی نگہت یاسمین بچوں کے ادب کی ترقی و ترویج میں ہمدرد نونہال کا کردار 21
2019ء منہاج یونیورسٹی فضیلت بانو مدیحہ منشا بچوں کے ادب میں محمد شعیب مرزا کی خدمات 22
2022ء 2018ء گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور حمید الفت ملتانی عامر مشتاق شاعر علی  شاعر بطور ادیب اطفال 23
2020ء 2018ء گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور گل عباس اعوان محمدفیصل علی سہ ماہی "ادبیات اطفال کا موضوعاتی مطالعہ 24
جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی وجیہ الدین شہپر رسول محمد خالد اردو اور ہندی میں بچوں کے نثری ادب کا تقابلی مطالعہ 25
2020ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نورینہ تحریم بابر جویرہ خان تسنیم جعفری اور بچوں کا ادب: تحقیقی و تنقیدی جائزہ 26
جامعہ پنجاب زاہد منیر عامر مزمل صدیقی اردو افسانہ نگار اور ادب اطفال 27
2022ء 2020ء فروغ ادب اطفال میں  دعوۃ اکیڈمی (اسلام آباد) کا کردار 28

Author

Related Articles

Back to top button