خبریں
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

روالپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔
Comments
Author
URL Copied



