Blogs

عوام ذہنی غلامی کی زنجیروں میں/ ازقلم پیر فیضان علی چشتی  

صرف ایک بار صحیح غلط کو ایک طرف کر کے اور مشینری کس کو کیسے آگے لے کر آتی ہے اسکو بھی ایک سائڈ پر رکھ کر سوچیں کہ ہماری قوم کس حد تک ذہنی غلامی کی زنجیروں میں جھکڑی ہوئی کہ جو لوگ ووٹ دیتے ہیں ان میں سے 80 فیصد عوام بھیڑ بکریوں کی طرح دیکھا دیکھی اور ذات پات نسل اور تعلق کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔

 

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے

یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا: اے کاش! میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کے برابر دوری ہوجائے تو (تُو) کتنا ہی برا ساتھی ہے۔

(القرآن پ25،الزخرف:38)

 

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک معصیت (نافرمانی) کا حکم نہ دیا جائے مسلمان پر سمع و طاعت لازم ہے خواہ وہ پسند کرے یا ناپسند کرے، اور اگر اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ اس کے لیے سننا ضروری ہے اور نہ اطاعت کرنا۔

سنن ترمذي/كتاب الجهاد/حدیث: 1707

 

اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی بھی مخلوق کی اطاعت نہیں ہوگی۔‘‘

موطا امام مالک، حدیث 899

Author

Related Articles

Back to top button