گمشدہ لفظ
یہ بکھری ہوئی کتابیں
اور اخبارات
جو تم دیکھ رہے ہو
یہ پاگل پن کا کوئی دورہ نہیں!
مجھ سے صرف
ایک لفظ
کہیں کھو گیا ہے…
بس اُسی کی تلاش ہے۔
Author
URL Copied
گمشدہ لفظ
یہ بکھری ہوئی کتابیں
اور اخبارات
جو تم دیکھ رہے ہو
یہ پاگل پن کا کوئی دورہ نہیں!
مجھ سے صرف
ایک لفظ
کہیں کھو گیا ہے…
بس اُسی کی تلاش ہے۔