
تم مقاماتِ بلند کو
جد و جہد کی مقدار کے مطابق ہی حاصل کر سکتے ہو
جو کوئی بھی بلند مرتبہ چاہتا ہے
وہ راتوں کو جاگتا ہے
جس نے بھی
جد و جہد کے بغیر
اعلی رتبہ حاصل کرنا چاہا
اس نے محال کی تلاش میں
عمر ضائع کر دی
امام شافعی علیہ الرحمۃ
ترجمہ احمد تراث
Author
URL Copied




