نظم

نظم : تلازمہ / شاعرہ : نیلوفر علی (انڈیا)

تلازمہ

 

یہ کائنات خدا کا تخیل ہے

تم اور میں 

اِس کے دو  crafted مصرعے ہیں 

ہمارے درمیاں 

محبت کا تلازمہ ہے

Author

Related Articles

Back to top button