دہری معصومیت/ کرن نعمان ، کراچی
لاکھ کوشش کے باوجود بھی میں عالیان کی بڑبڑاہٹیں سمجھ نہیں پاتی تھی ۔ جیسے ہی اس کی ماما زبردستی... Read more.
چلتا پرزہ / مہرالنساء مولوی ، کراچی
میں بچپن سے ہی کمزور، دبلا پتلا سا بچہ تھا۔ اتنا ناتواں کہ امی جب مجھے ساتھ باہر لے جاتیں تو... Read more.
نظم : گُلک میں رکھا وقت / عشرت زاہد ، کراچی
ہر روز وقت کے کچھ لمہے, میں بچا بچا کر رکھتی تھی، لوگوں کی نظر سے پھر انکو, میں چھپا چھپا کر... Read more.
کتاب : ہم مہرباں / تبصرہ نگار : محمد شاہد محمود ، فیصل آباد
کسی بھی کتاب پر مکمل مطالعہ کرنے کے بعد، آپ تبصرہ نگاری کا ارادہ رکھتے ہیں؟ تو بشمول پیش لفظ... Read more.
ایک خط: وہ دن جو تیرے سنگ بیت گئے/ کلثوم پارس
میرے ہمراز و ہم نوا! تسلیمات: امید ہے تم جہاں بھی ہو گے بہت اچھے ہو گے۔ تمہیں یاد ہو گا تمہارے... Read more.
گزشتہ برس کے نام خط / بنت قمر مفتی, لاہور ، لاہور
گزرتے ماہ و سال اپنی چھاپ چھوڑ جاتے ہیں۔ وقت تھم نہیں سکتا ۔ نہ ہی گزرے وقت کے تلخ لمحے ہم زندگی... Read more.
میرے "دیروز و امروز و فردا” کے نام / رانا سرفراز احمد
مجھے احساس ہی نہیں ہوا تھا کہ کب صبحِ کاذب پہ خاموشی سے دبے پاؤں صبحِ صادق کا رنگ چڑھنے لگا... Read more.
سال گزشتہ کے نام ایک مراسلہ/ عارفین یوسف ، راولپنڈی
عزیزم مٹھی میں بند ریت کی طرح تم بھی ہاتھ سے ایک ایک دقیقہ کر کے ایسے پھسلے کہ احساس تک نہ ہوا... Read more.
ابا میاں کے نوٹ / ارم رحمٰن ، لاہور
امن کے عالمی دن پر ہمارے گھر کہرام مچااور ہمارا نام لے کر زوردار طریقے سے پکارا گیا کہ "کہاں... Read more.
ایک خط / راحت سرفراز
ایک خط اس ان کہی کے نام۔۔۔جو اس سال بھی ان کہی رہی۔ شام کے ساے اپنے طے شدہ وقت سے پہلے ہی گہرے... Read more.
ہمدم دیرینہ / زرقا فاطمہ، لاہور
گزشتہ سال کے نام ایک مراسلہ کتنا پرانا ساتھ ہے ناں اپنا۔جب سے ہوش سنبھالا ساتھ ہی رہے۔ تیرا... Read more.
امید کے جگنو / ثمرین مسکین
تمکنت کے گال غصے سے دہک رہے تھے؛اس نے معیز کے کان کو پوری قوت سے مروڑا تھا،وہ جتنی تکلیف اس... Read more.
افسانہ : ابا کا صندوق/ تبصرہ: منیر احمد فردوس
••• ایک گمشدہ منظر، سماجی انٹروپی اور ناصر عباس نیئر کا افسانہ ابا کا صندوق ••• میں اپنا... Read more.
نظم: حال دل /کلثوم پارس
کچھ ایسے دل توڑ دیں تیرا کہ پھر جوڑ نہ پاؤ تجھے ایسا رلائیں جاناں ! کہ ہنسنا بھول جاؤ تو ملنے... Read more.
فیمینسٹ /صبا ممتاز بانو، لاہور
سردموسم پوری جولانی پر تھا۔اس کے اردگرد ٹھنڈی ہوائیں رقص کررہی تھیں اورہر طرف یخ بستہ رنگ... Read more.
پارسائی کا کرب / عامر انور ، کراچی
ٹیلر ماسٹر اشرف عرف شرفو بھائی سے میری ملاقات ایک چائے خانے میں ہوئی تھی۔ اکتوبر کا مہینہ... Read more.
یادوں کی عید / صادق انور ، لکھنؤ یونیورسٹی
کلاس روم نمبر 12 کی کھڑکی کے باہر دھوپ سنہری ہو چکی تھی، مگر فراز کی آنکھوں میں روشنی نہیں تھی۔... Read more.
ادیب / محمد شاہد محمود، فیصل آباد ، پاکستان
ناکام عشق کا تا حیات روگ بعد از حیات بھی رہے گا؟ خالی پیٹ یہ گمان غلط ثابت ہو رہا ہے۔ بد گمانیاں... Read more.
کتاب : کیول رام کا کافر کوٹ/ تبصرہ نگار: منیر احمد فردوس
کیول رام کا کافر کوٹ۔۔۔وقت کے پردوں میں چھپی ایک گمشدہ تہذیب کی بازیافت حمزہ حسن شیخ کا ناول... Read more.
نصب العین/ کرن نعمان ، کراچی
کل برصغیر پاک وہند کے ایک بڑے سکالر کی تحریر نگاہ سے گزری ۔جس میں انہوں نے ایک صاحب کا ذکر... Read more.
آدم کی پسلی/ محمد شاہد محمود، فیصل آباد
مجھے مارنے والے اکثر اپنی خواہشوں کے بھنور میں منوں مٹی تلے بے نام و نشاں ہو گئے تکمیلِ از... Read more.
نفس مطمئنہ / الماس شیریں ، بہاول پور
خواہشیں انسان کو پاگل بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔کبھی امید چھین کر اور کبھی اسکی روح بجھا... Read more.
ناگن سرک اور نیلا سوز/ روبینہ یوسف ، کراچی
سندھانی مائی اپنے شوہر مٹھن کی قبر کھودتے کھوتے ہانپ گئی۔ بے درد سورج آگ برسا رہا تھا اور... Read more.
کتاب : وحشت دروں / تبصرہ وحید راز کاریگر،گرمٹکال انڈیا
چند دنوں پہلے ارم رحمٰن کے افسانوی مجموعے وحشت دروں کا تذکرہ سنا تو اشتیاق کے مارےاس کتاب... Read more.
کتاب / ابریشم : تبصرہ / کنول بہزاد
سلمان باسط صاحب کے شعری مجموعے "ابریشم ” کی آمد کی خوش کن خبریں کئی مہینوں سے گردش میں... Read more.
گونگی سسکیاں/ زوبیہ حسیب
وہ دونوں ہاتھ گھٹنوں کے گرد باندھے، سر جھکائے روتی چلی جا رہی تھی۔ کمرے میں نیم تاریکی کا... Read more.
کالی چادر/ نازیہ آصف
کھٹ۔ ۔کھٹ ۔ ۔ ۔کھٹ زور زور سے ٹوکے کے وار کرتے ہوئے، مکھا قصائ اپنے سامنے لکڑی کی مڈھی پہ رکھے... Read more.
صبح کاذب / زرقا فاطمہ ، لاہور
شہزادی یوں تو ذہین و فطین تھی ۔مگر اس کا خیال تھا کہ منکوحہ اور کنیز میں فرق ہوتا ہے ۔شاہی... Read more.
چراغ نصیحت / صادق انور، لکھنؤ یونیورسٹی
صبح کے وقت اچانک امی کی آواز گونجی: "عمر! عمر! کب تک سوتے رہو گے؟” میں نیند سے ہڑبڑا کر... Read more.
چنگھاڑتی خاموشی / عارفین یوسف ، راولپنڈی
ہاں یہ یقیناً چنگھاڑ تی خاموشی تھی جس نے معین کو ہڑبڑانے پر مجبور کر دیا تھا۔ اس خاموشی نے... Read more.