تلازمہ یہ کائنات خدا کا تخیل ہے تم اور میں اِس کے دو crafted مصرعے ہیں ہمارے درمیاں محبت کا تلازمہ ہے