مناقشہ رات گئے نیند کے ہنگامے سے خواب بستی چھوڑ گئے ہیں نیند دہلیز پہ بیٹھی رو رہی ہے بستی ساری سو رہی ہے