اُردو ادباُردو شاعرینظم
مناقشہ / قرۃالعین شعیب

مناقشہ
رات گئے
نیند کے ہنگامے سے
خواب بستی چھوڑ گئے ہیں
نیند دہلیز پہ بیٹھی رو رہی ہے
بستی ساری سو رہی ہے
Author
URL Copied

مناقشہ
رات گئے
نیند کے ہنگامے سے
خواب بستی چھوڑ گئے ہیں
نیند دہلیز پہ بیٹھی رو رہی ہے
بستی ساری سو رہی ہے