خبریں
سپریم کورٹ: عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور/ اردو ورثہ

سپریم کورٹ نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نو مئی 2023 کے واقعات کے سلسلے میں درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
یہ ابتدائی خبر ہے، جسے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
Author
URL Copied




