
ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جس کو دیکھ کر دل چیخ اٹھا. اٹھارہ لوگ بچے بوڑھے جوان جس میں دو خاندان تھے…ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا تھا کہ یہ لوگ دریا کے کنارے سوات میں ناشتہ کر رہے تھے. وہ ایریا بالکل خشک تھا…پہاڑوں میں دو دن تک خوب بارش ہوتی رہی تھی…جس کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی تھی…اچانک پانی کو …۔
Source link
Author
URL Copied




