منتخب کالم

ارکان اسمبلی نے سی ڈی اے کے آڈٹ کا مطالبہ کر دیا/ وقار عباسی



ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے چار وزارتوں کے مطالبات زر منظور جبکہ اپوزیشن کی ان وزارتوں کے بجٹ پر جمع کروائی گئی۔ ارکان کی جانب سے توشہ خانہ کی 11کیرٹ کی  انگوٹھیوں اور دیگر طلائی زیورات کا موضوع زیر بحث رہا،ایوان کو بتایا گیا کہ ایک سال کے دوران ملک میں اے این ایف نے 12ارب روپے کی منشیات پکڑی گئیں۔ حکومت نے اراکین کو باوور کروایا کہ اب پاسپورٹ میں جعل سازی کو تقریباناممکن بنا دیا گیا ہے، بیرون ملک غیر قانونی کام کرکہ ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو آئندہ پانچ سال کے لیے عالمی سفر کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ اپوزیشن نے گلہ کیا کہ چیئر حزب اختلاف کی تقاریر کو اس طرح حذف کر رہی ہے۔ ایوان میں اراکین اسمبلی نے وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )کی کارکردگی ، ترقیاتی کاموں کے ناقص معیار کی نشاندہی کی گئی اور سپیکر سے سی ڈی اے کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔





Source link

Author

Related Articles

Back to top button