منتخب کالم

قومی اسمبلی گدھوں کی تعداد بڑھنے خچر کم ہونے کا تذکرہ/ وقار عباسی



قومی اسمبلی میں عمر ایوب نے خطاب کے دوران کہا کہ  ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ ہوا تاہم خچر جوں کے توں کم ہی رہے ہیں۔ ایوان میں متعدد ارکان اسمبلی نے سپیکر سے شکایت کی کہ ان کی نشستوں کے مائیک بند ہیں اور چل نہیں رہے ہیں جس پر سپیکر نے انہیں بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث یہ خرابی ہوئی ہے، ان کی درستگی میں تھوڑا وقت لگے گا جبکہ 30کروڑ روپے سے زائد کا خرچ ہے۔ انہوں نے ارکان کو مشورہ دیا کہ وہ بس گزرا کریں۔ جس پر اپوزیشن ارکان نے قائد حزب اختلاف کی نشست پر آکر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔





Source link

Author

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button