خبریں

سعودی ولی عہد، ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ: علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال/ اردو ورثہ


سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

جمعہ کی صبح سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ محمد بن سلمان نے مسعود پزیشکیان کو ٹیلی فون کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی۔





Source link

Author

Related Articles

Back to top button