اُردو شاعریبچوں کا ادب

اُمامہ بولی نو نو نو

کھانے کے آداب

 

 

چڑیا بولی

دانہ دو
بلی بولی

کھانا دو
اُمامہ بولی
نو نو نو
پہلے ہاتھ
اور منھ دھو لو
پھر تم
بسم اللّٰہ پڑھو
اب چھوٹا سا
لُقمہ لو
جتنی بھوک ہو
اُتنا لو
جب کھا لو
رب کا شکر
ادا کرو

Author

Related Articles

Back to top button