منتخب کالم

چیئرمین سینٹ کی واک آؤٹ کرنیوالے ارکان کو واپس لانے کی ہدایت/ رانا Ù�رحان اسلم



ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی معطلی پر اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے رکنیت بحالی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے اراکین کو بحال نہیں کیا جاتا تو ہمارے یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ بائیکاٹ کے بعد چیئرمین نے ہدایت کہ پی ٹی آئی اراکین کو منا کر واپس ایوان میں ایا جائے۔ ایوان میں کمیٹیز کی رپورٹس پیش کئے جانے میں تاخیر کا معاملہ زیر غور آیا۔ بعدازاں چیئر نے سینٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ 





Source link

Author

Related Articles

Back to top button