خبریں

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلیے سلامتی کونسل کا اجلاس/ وقاص صفدر


غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل کے 10 منتخب ارکان نے پیش کی ہے۔ سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد پر آج ہی ووٹنگ ہوگی۔

قرارداد میں تمام یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی پر زور دیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں شہریوں کی حفاظت اور انسانی امدادکی فوری ضرورت پربھی زور دیا گیا ہے۔

اس سے قبل روس اورچین نے جمعہ کو امریکی قراردارکےمتن پراعتراض کر کے ویٹو کر دی تھی۔

Comments





Source link

Author

Related Articles

Back to top button