خبریں
غزہ کی پناہ گاہوں میں متعدی بیماریوں کے ساڑھے تین لاکھ سے زائد کیسز: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ خوراک کی کمی، زندہ رہنے کی بنیادی اشیا اور حفظان صحت کی ناقص صورت حال سے غزہ کے لوگوں میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
Author
URL Copied




