خبریں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پولیس پہنچ گئی

لاہور: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی رہائش گاہ کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے۔
گیراج میں دھماکے سے ثاقب نثار کے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سابق چیف جسٹس کے گھر پہنچ گئی۔
گیراج میں دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments
Author
URL Copied




