خبریں
غزہ کے الشفا ہسپتال سربراہ کی اسرائیل کے ہاتھوں حراست پر تشویش ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے سربراہ کی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Author
URL Copied




