خبریں
غزہ کے لیے پاکستان سے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

پاکستانی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں محصور خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کے خلاف طاقت کے ’وحشیانہ، غیر متناسب اور اندھا دھند‘ استعمال کی مذمت کی گئی۔
Author
URL Copied



