خبریں
غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینیوں کی اموات: وزارت صحت

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’وسطی غزہ کی پٹی میں المغازی کیمپ پر قابض افواج کی جانب سے کیے گئے قتل عام میں 30 سے زائد افراد دیر البلاح کے الاقصیٰ شہدا ہسپتال لاگئے ہیں۔‘
Author
URL Copied




