خبریں
اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ شہر کے قریب پیش قدمی، اہم سڑک سے رابطہ منقطع: عینی شاہدین

عینی شاہدین نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ پیر کو اسرائیلی ٹینک غزہ شہر کے اطراف پیش قدمی کر رہے ہیں اور محصور شہر غزہ کو شمال سے جنوب تک ملانے والی ایک اہم سڑک کو کاٹ دیا گیا ہے۔
Author
URL Copied



