خبریں

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ/ اردو ورثہ


پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا، لیڈز میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری تھا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 10 بجے شروع ہونا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 ہفتے کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

Comments





Source link

Author

Related Articles

Back to top button