منتخب کالم

تنخواہوں ‘ پنشن میں اضافہ نہ ہونے کی خبر پر ملازمین مایوس / رانا فرحان اسلم



قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا وزیر خزانہ نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معاشی صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیا اور آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کی خبر سنا کو سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وقفہ سوالات کے دوران اراکین اسمبلی کے سوالات کے جوابات کے لئے وفاقی وزراء ایوان میں موجود رہے۔ امریکی امداد کی بندش کی تفصیلات بھی ایوان میں پیش کی گئی ۔ وفاقی وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز اراکین کے سوالوں کے جواب بمع تفصیلات دیتے رہے۔
 پارلیمنٹ کی ڈائری





Source link

Author

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button