خبریں
انڈیا کے قریب اسرائیل سے وابستہ بحری جہاز پر ڈرون حملہ: برطانوی فرم

برطانوی میری ٹائم سکیورٹی فرم ایمبری نے بتایا کہ انڈیا کے مغربی ساحل کے قریب بحیرہ عرب میں ڈرون سے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس سے اس میں آگ لگ گئی۔
Author
URL Copied



