نظم

کتاب میں لحد | خالد ریاض خالد

کتاب میں لحد

مٹی کے برتن

کورے بدن پہ

پھولوں کی پوشاک سجائے

شو کیس کی بھٹی میں جلتے رہتے ہیں

تتلیاں پھولوں کے رنگ

پروں پہ سجا کر

کتابوں میں حنوط ہو جاتیں ہیں

Author

Related Articles

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest

0 Comments
Back to top button
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x