خبریں
دوبارہ گنتی میں پی پی امیدوار کامیاب، پی ٹی آئی کو شکست

کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی میں پی پی امیدوار کامیاب ہو گیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ایس 115سے پی پی امیدوار محمد آصف خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
اس قبل آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے شاہ نواز جدون کو کامیاب قرار دیا گیا تھا تاہم دوبارہ گنتی میں پی پی امیدوار شاہ نوازجدون کو کامیاب ایم پی اے قرار دیا گیا۔
Comments
Author
URL Copied


