خبریں
عالمی برادری اسرائیل کی ’اجتماعی سزا‘ کی پالیسی کے خلاف اقدامات کرے: خلیجی ممالک

خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کو تحفظ دینے اور جنگ بندی کے لیے مداخلت کریں۔
Author
URL Copied




