نظم

اعتراف / ڈاکٹر محمد عثمان

اعتراف

 

اب کی بار لوٹوں تو

تم گلہ نہیں کرنا

مجھ کو یوں بدلنے میں

صرف ہاتھ ہے تیرا

یار میرے لہجے میں

تلخیاں جو آئی ہیں

اس کا سارا خمیازہ

اب زمانہ بھکتے گا

Author

Related Articles

Back to top button