اُردو ادباُردو شاعرینظم
نظم : ایک مکمل عورت / شاعر : توحید زیب
ایک مکمل عورت
بدن دراز کرنے سے پہلے
کوئی شرط نہیں رکھتی
ایک مکمل عورت
زبان سے نکلنے سے پہلے
باتوں کا متن
آنکھوں سے پڑھ لیتی ہے
بدن دراز کرنے سے پہلے
کوئی شرط نہیں رکھتی
ایک مکمل عورت
زبان سے نکلنے سے پہلے
باتوں کا متن
آنکھوں سے پڑھ لیتی ہے