خبریں
ایشیا کپ سپر فور: پاکستان اور انڈیا کے میچ پر انڈپینڈنٹ اردو کا لائیو

ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور انڈیا آج ایک بار پھر سری لنکا کے شہر کولمبو میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کی لائیو کوریج انڈپینڈنٹ اردو پر براہ راست۔
Author
URL Copied




