خبریں
ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں: نواز شریف کی دبئی سے وطن روانگی پر گفتگو

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہفتے کو دبئی سے اسلام آباد روانگی سے قبل کہا ہے کہ وہ ’سرخرو‘ ہو کر وطن لوٹ رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے ملکی حالات پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔
Author
URL Copied



