ویڈیوز
احمد فراز کی شاعری: پرانا مشاعرہ، بہترین غزلیں
احمد فراز کے کلام سے اپنے دل کو گرمائیں! ڈیٹرائٹ میں منعقدہ ایک پرانے مشاعرے میں احمد فراز کی بہترین غزلیں اور نظمیں سنیے۔
اردو شاعری کے چاہنے والوں کے لیے ایک لازوال تحفہ۔
یہ ویڈیو احمد فراز کے ایک پرانے مشاعرے کی ریکارڈنگ ہے جو ڈیٹرائٹ، امریکہ میں 1999 میں منعقد ہوا۔
اس میں احمد فراز اپنی مشہور غزلیں اور نظمیں پڑھ رہے ہیں۔
یہ کلام اردو شاعری سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔
اس میں احمد فراز اپنی مشہور غزلیں اور نظمیں پڑھ رہے ہیں۔
یہ کلام اردو شاعری سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔
- رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
- اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
- سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے