منتخب کالم
قومی اسمبلی: پی ٹی آئی ارکان کی وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید/ وقار عباسی

ایوان زیریں کا اجلاس جمعہ کے روز سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی شروع ہوئی تو وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چوہدری نے ایوان کی معمول کی کاروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا ایوان کو بتایا گیا کہ پاکستان عالمی گیمز مارکیٹ میں اپنا کاروباری حجم بڑھانے میں کامیاب ہوا ہے۔ پی ٹی آئی ارکان نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔