fbpx
منتخب کالم

ارکان اور وزرا کی تعداد واجبی رہی/ رانا Ù�رحان اسلم


 قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہوا۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی اور وزراء کی تعداد واجبی رہی 26 آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد حکومتی سائیڈ کافی ریلیکس نظر آئی، یہی وجہ ہے ایوان میں ارکان اسمبلی اور وزیر بھی خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ اجلاس کے آغاز میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایم این اے رعنا انصار کے جواں سالہ بیٹے کی ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے پر گہرے رنج غم کا اظہار کیا۔ ایوان میں اراکین کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس چوری اور اس نظام میں خورد برد کے سدباب کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ارکان اسمبلی نے سی ایس ایس سال 2023ء کے نتائج میں تاخیر کی جانب ایوان کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے ممکنہ نتائج پر شکوک کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ممبران پانی کی فراہمی کے کے فور منصوبے کے التواء پر تشویش کا اظہار  کیا۔
پارلیمانی ڈائری 




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے