محمدحمید شاہد ادبی دنیا کا نامور نام ہے، اردو افسانے کے حوالے سے عصرحاضر میں محمدحمید شاہد کے مقام اور انکے افسانے کے معیار سے انکار نہیں کیاجاسکتا، ان کی افسانہ نگاری کا سفر”بند آنکھوں سے پرے“ انکے پہلے افسانوی مجموعے سے شروع ہوا،اس کے بعد” جنم جنم“” مرغزار“” آدمی“، ”سانس لینے سے درد“ …۔
Source link
Follow Us