fbpx
منتخب کالم

مخصوص نشستیں سیاسی محاذ آرائی بڑھے گی/ وقار عباسی


 قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سپیکر نے سانحہ بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور گوادر میں فوجی جوانوں پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والی شہداء اور فیصل آباد میں ایئر کنڈیشنڈ پھٹنے سے پانچ لوگوں کے شہید ہونے والے لوگوں کے ایصال ثواب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے فاتحہ خوانی کرائی۔ علاوہ ازیں الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے اس بات کا تعین ہو گیا ہے کہ حکومت مخصوص نشستوں کے فیصلے کو ہضم نہیں کر پا رہی ہے۔ اس پر سیاسی محاذ آرائی بڑھے گی، معاملہ اب سپیکر چیمبر اور سپریم کورٹ درمیان معلق رہے گا اور پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کا خواب فوری طور پر شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے